زر ریشہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) نر پھول کے تولیدی اعضا جو پھول کے بیج میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں یہ تین حصوں پر مشتعمل ہوتے ہیں ڈنڈی یا رشک اور زر دان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) نر پھول کے تولیدی اعضا جو پھول کے بیج میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں یہ تین حصوں پر مشتعمل ہوتے ہیں ڈنڈی یا رشک اور زر دان۔